Monday, October 7

Tag: تاريخ سادات زيدي

سید باغ علی شاہ کاظمی مشہدی رح سیدانوالہ ضلع جہلم
انساب سادات پاکستان-- سید محسن رضا کاظمی

سید باغ علی شاہ کاظمی مشہدی رح سیدانوالہ ضلع جہلم

سید باغ علی شاہ کاظمی مشہدی رح سیدانوالہ ضلع جہلم آپ کی ولادت 30 جون 1897 کو موضع جھگیاں میں سید امیر شاہ مشہدی کے گھر ہوئی ۔ آپ کی والدہ محترمہ سیدہ سردار بی پنڈی سید پور کے سادات سے تھیں ۔ آپ کا تعلق سادات کاظمی المشہدی کی مشہور شاخ قاضیال سے ہے ۔ آپ کے اجداد نے مختلف جگہوں سے ہوتے ہوئے سید کسراں اور پھر شاہ پور چکوال کے قریب دلجبہ پہاڑی پر طویل عرصہ گزارا ۔ 1754 کے قحط کے بعد آپ کے اجداد علاقہ پنڈ دانخان وارد ہوئے اور پنڈ دادنخان سے مغربی سمت تقریبن 15 کلومیڑ دور دریائے جہلم کے بالکل قریب کچہ کوٹ نامی گائوں میں سکونت اختیار کی ۔1850 کے لگ بھگ ایک سیلابی ریلے نے اس گائوں کو دریا برد کیا تو یہاں سے اکثر سادات مختلف مقامات کی طرف نقل مکانی کر گئے ۔ انہی میں آپ کے دادا بزرگوار سید محمد شاہ بن سید محمود شاہ تھے جو علاقہ پنڈی سید پور وارد ہو کر موضع جھگیاں آباد ہوئے ۔ آپ کے والد محترم سید...
عرفان ، تصوف اور شیعیت جلیل القدر شیعہ علماء کی نظر میں
انساب سادات پاکستان-- سید محسن رضا کاظمی

عرفان ، تصوف اور شیعیت جلیل القدر شیعہ علماء کی نظر میں

عرفان ، تصوف اور شیعیت جلیل القدر شیعہ علماء کی نظر میں عرفان ، تصوف اور شیعیت جلیل القدر شیعہ علماء کی نظر میں " ﻋﺮﻓﺎﻥ " ﮐﺎ ﻟﻔﻆ، ﻟﻐﺖ ﻣﯿﮟ ﭘﮩﭽﺎﻧﻨﮯ ﮐﮯ ﻣﻌﻨﯽ ﻣﯿﮟ ﺁﯾﺎ ﮨﮯ۔ ﻟﯿﮑﻦ ﺍﺻﻄﻼﺡ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺧﺎﺹ ﭘﮩﭽﺎﻥ ﺳﮯ ﻣﺨصوﺹ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺍﻧﺪﺭﻭﻧﯽ ﺍﻭﺭ ﺑﺎﻃﻨﯽ ﺷﮩﻮﺩ ﺳﮯ ﺣﺎﺻﻞ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ۔ ﺍﻭﺭ ﭼﻮﻧﮑﮧ ﺍﺱ ﻗﺴﻢ ﮐﮯ ﺍﻧﮑﺸﺎﻑ ﺍﻭﺭ ﺷﮩﻮﺩ ﻋﺎﻡ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺧﺎﺹ ﻣﺸﻖ ﺍﻭﺭ ﺭﯾﺎﺿﺖ ﭘﺮ ﻣﻨﺤﺼﺮ ﮨﯿﮟ ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﺳﯿﺮ ﻭ ﺳﻠﻮﮎ ﮐﮯ ﻻﺋﺤﮧ ﻋﻤﻞ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻋﻤﻠﯽ ﻃﺮﯾﻘﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ " ﻋﺮﻓﺎﻥ " ﮐﮩﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ۔ ﺍﻥ ﻭﺿﺎﺣﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﭘﯿﺶ ﻧﻈﺮ ﻭﺍﺿﺢ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ ﺣﻘﯿﻘﯽ ﻋﺎﺭﻑ ﻭﮦ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺧﺎﺹ ﻋﻤﻠﯽ ﭘﺮﻭﮔﺮﺍﻣﻮﮞ ﮐﻮ ﻋﻤﻠﯽ ﺟﺎﻣﮧ ﭘﮩﻨﺎﮐﺮ ﺧﺪﺍﻭﻧﺪ ﻣﺘﻌﺎﻝ ﮐﮯ ﺷﮩﻮﺩﯼ ﺍﻭﺭ ﺣﻀﻮﺭﯼ ﺍﻭﺭ ﺻﻔﺎﺕ ﻭ ﺍﻓﻌﺎﻝ ﮐﯽ ﻣﻌﺮﻓﺖ ﺗﮏ ﭘﮩﻨﭽﺎ ﮨﻮ۔ ﺟﻮ ﮐﭽﮫ ﻋﺮﻓﺎﻥ ﺍﻭﺭ ﻋﺮﻓﺎ ﮐﯽ ﺳﯿﺮ ﻭ ﺳﻠﻮﮎ ﮐﮯ ﻃﺮﯾﻘﻮﮞ ﮐﮯ ﺻﺤﯿﺢ ﺍﻭﺭ ﻏﻠﻂ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﺍﺧﺘﻼﻓﺎﺕ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﺳﺒﺐ ﺑﻨﺎ ﮨﮯ، ﻭﮦ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﺎ ﺟﻮﺍﺏ ﮨﮯ، ﺟﻮ ﮨﺮ ﺍﯾﮏ ﻧﮯ ﺍﺱ ﺳﻮﺍﻝ ﮐﺎ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮐﯿﺎ ﺍﺳﻼﻡ ﻣﯿﮟ ﻋﺮﻓﺎﻥ ﺍﺳﻼﻣﯽ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﭘﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﭼﯿﺰ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﮯ؟ ﯾﺎ ...
حضرت سید شاہ نواز ہمدانی رح مزار موضع بخشہ تھانہ قادر پور ضلع جھنگ
انساب سادات پاکستان-- سید محسن رضا کاظمی

حضرت سید شاہ نواز ہمدانی رح مزار موضع بخشہ تھانہ قادر پور ضلع جھنگ

حضرت سید شاہ نواز ہمدانی رح مزار موضع بخشہ تھانہ قادر پور ضلع جھنگ حضرت سید شاہ نواز ہمدانی رح مزار موضع بخشہ تھانہ قادر پور ضلع جھنگ  __________ آپ کی ولادت 1850 کے لگ بھگ تلہ گنگ ضلع چکوال میں سادات ہمدانیہ تلہ گنگ کی شاخ کریم شاہال میں سید نور حسین شاہ بن سید احمد سلطان ہمدانی رح کے گھر ہوئی ۔ آپ کا نسبی تعلق علاقہ پوٹھوہار کے مشہور و معروف خانوادہ ساداتِ ہمدانیہ سے ہے ۔ آپ سلطان العرفاء حضرت سید شاہ احمد بلاول رح (مزار دندہ شاہ بلاول ضلع چکوال ) کے فرزندِ ارجمند سید عبداللہ شاہ ہمدانی کی اولادِ نیک نہاد سے ہیں ۔ النسابہ سید قمر عباس الاعرجی ہمدانی صاحب کی کتاب مدرک الطالب ع کے مطابق یہ ہمدانی سادات امیر کبیر سید علی ولی ہمدانی رح کی اولاد سے ہیں اور یہ ہمدانی سادات عرب کے مشہور خانوادہ حسینیہ الاعرجیہ ( اولاد حسین الاصغر بن امام زین العابدین ع) کی ایک اہم فرع ہیں ۔آپ کے اجداد میں ا...
قاضی سید محمد اشرف شاه کاظمی مشہدی رح
انساب سادات پاکستان-- سید محسن رضا کاظمی

قاضی سید محمد اشرف شاه کاظمی مشہدی رح

فخر سادات مشہدیہ کشمیر قاضی سید محمد اشرف شاه کاظمی مشہدی رح اپ کی ولادت 1940ع مین سید یوسف شاہ مشہدی رح کے گھر ہویی . اپ کا تعلق کاظمی مشہدی خاندان سے ہے . جو کشمیر بھر مین علم و دانش کی وجہ سے کافی شہرت رکھتا ہے. شجرہ نسب سید محمد اشرف شاه بن سید یوسف شاه بن سید حیدر شاه بن سید محمد علی المعروف بدھا شاہ بن سید محمد غازی بن سید انور شاه بن سید میران خواج محمد غازی بن سید میران برخوردار غازی بن سید یار شاه غازی بن حضرت شاه سید محمد غازی رح مزار مجہویی مظفر اباد بن سید حسام الدین بن سید محمد کریم بن سید حسین شاه مشہدی مزار کرسال چکوال بن سید ادم شاہ بن سید شاہ علی شیر بن سید شاہ عبدالکریم بن سید وجیہ الدین بن سید محمد ولی الدین بن سید محمد ثانی الغازی بن سید رضاالدین بن سید صدرالدین بن سید محمد احمد سابق بن سید سلطان ابوالقاسم حسین موسوی المشہدی رح بن سید علی الامیر بن سید عبد الرحمن ر...
تاريخ سادات زيدي
انساب سادات پاکستان-- سید محسن رضا کاظمی

تاريخ سادات زيدي

نام كتاب : تاريخ سادات زيديتاليف : سيد معروف حسين زيدي سجاده نشين دربار شاه سفير رح تحصيل سوهاوه ضلع جهلم ناشر : مكتبه سجاديه شاه سفير جهلمبيشكش : سيد علي رضا زيدي 03325147472 https://www.facebook.com/ansaabsadaatpakistan/photos/a.674387302651226/803996979690257/