Sunday, September 15

Tag: ali pur

کرناٹک میں اشاروں کی زبان میں انوکھی مجلس
Islamic News

کرناٹک میں اشاروں کی زبان میں انوکھی مجلس

کرناٹک میں اشاروں کی زبان میں انوکھی مجلس انڈیا کی ریاست کرناٹک کے گاؤں علی پور کے رہنے والے اپنے گاؤں کو ایک ایسا جزیرہ کہتے ہیں جو چاروں جانب سے غیر مسلم دیہات سے گھرا ہے۔ Source:- https://www.bbc.com/urdu/regional-54416967 منزہ انوار بی بی سی اردو ڈاٹ کام ریاستی دارالحکومت بنگلور سے 70 کلومیٹر دور، ٹیپو سلطان کے زمانے میں بسایا گیا یہ گاؤں ڈھائی صدی سے ریاست میں سب سے بڑی شیعہ آبادی کے طور پر اپنی حیثیت برقرار رکھے ہوئے ہے۔ اس گاؤں کی تقریباً 99 فیصد آبادی شیعہ ہے اور شاید اسی لیے اسے انڈیا کا 'چھوٹا ایران' بھی کہا جاتا ہے۔ اس گاؤں کی شیعہ آبادی کے علاوہ ایک اور خاص بات یہاں کے رہائشیوں کی قابلِ ذکر تعداد کا قوتِ گویائی و سماعت سے محروم ہونا بھی ہے جس کی بڑی وجہ خاندان میں ہی کی جانے والی شادیاں بتائی جاتی ہے۔ اس گاؤں میں بچوں سے لے کر بالغ افراد تک مختلف عمر کے تقریباً 200 سے زیاد...